Displaying 111 to 120 out of 548 results
مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟
جواب: قضا کرنا ذمہ پر لازم ہو گا۔ کسی کو اگر یہ بیماری ہے، تو کسی ڈاکٹر یا حکیم وغیرہ سے رابطہ کرے تا کہ خون روکنے کی کوئی تدبیر کی جا سکے اور یہ بھی...
افطاری سے کچھ منٹ پہلے حیض آگیا تو روزہ کا حکم
جواب: قضا رکھنا ذمہ پر لازم ہوگا البتہ اگر سورج غروب ہو چکا تھا ، صرف افطاری کرنا باقی تھا کہ خون آ گیا تو یہ روزہ ہو گیا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ و...
دانتوں سے خون نکلا لیکن معلوم نہیں حلق سے اترا یا نہیں، تو روزے کا حکم
جواب: قضا لازم ہے ۔ بہارِ شریعت میں ہے: ’’دانتوں سے خون نکل کر حلق سے نیچے اُترا اور خون تھوک سے زیادہ یا برابر تھا یا کم تھا، مگر اس کا مزہ حلق میں مح...
سوتے میں دانتوں سے خون نکلتا ہو، تو روزے کا حکم؟
جواب: قضا فرض ہو گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟
جواب: قضا اور کفّارہ دونوں لازم ہیں، البتہ اگر ان تمام صورتوں میں کہ جن میں افطار کا گمان نہ تھا اور اس نے گمان کر لیا اگر کسی مفتی نے فتویٰ دے دیا تھا کہ ر...
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے ؟
مقدس مقام پر گناہ ہوجائے تو اس کا ازالہ کس طرح ہوگا ؟
جواب: قضا بھی لازم ہے،روزے رہتے ہوں تو ان کی قضا بھی لازم ہے۔حقوق العباد تلف کیے ہوں تو ان کو بھی ادا کرنا ہو گا یا جن کا حق تھا ان سے معاف کروائے۔کسی کے ذم...
عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا
جواب: قضا کرے۔ مذکورہ شخص کی زوجہ بھی اگر اپنے شوہر کی طرح ،عمرے کے احرام میں ہواوراس نے بھی ابھی طواف نہ کیا ہوتو بعینہ یہی حکم اس پر بھی لازم ہ...
گناہوں سے توبہ کر لی، مگر کفارہ ادا نہ کیا تو حکم
روزہ دار نے بے ہوشی میں پانی پی لیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: قضا کرنا زید کے ذمے پر لازم ہے۔ بیان کردہ حکم کی نظیر یہ ہے کہ کسی نے روزہ دار کی طرف کوئی چیز پھینکی اور وہ اس کے حلق میں داخل ہوگئی، اسی طرح سو...