Displaying 111 to 113 out of 113 results
دوسری رکعت کے لئے درد کی وجہ سےزمین سے اٹھنا ممکن نہیں، توکیا حکم ہے ؟
جواب: سنتِ فجر، اور وتر نماز کی پہلی رکعت کھڑے ہوکر ادا کرے،اس کے بعد جب دوسری رکعت کے لئے شدیددرد و تکلیف کی وجہ سے نہ اٹھ سکے، تو بقیہ نماز بیٹھ کر پڑ...
جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم
جواب: سنتِ فجر بغیر پڑھے ہی جماعت میں شامل ہوجائے اور اگر سنتوں میں مشغولیت سے فجر کی جماعت فوت ہونے کا گمان ہوتو سنتیں پڑھنے کی اجازت نہیں بلکہ اسےحکم ہے ک...
نمازِ تہجد شروع کرنے کے بعد چھوڑنا
جواب: سنتِ مستحبہ اور شرعاً بہت پسندیدہ ہے۔ قرآن و احادیث میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ اسے چھوڑنے والا بڑی فضیلت سے محروم ہوتا ہے، اور جو شخص تہجد کا عا...