Displaying 111 to 120 out of 6527 results
لائن سے آنے والے پانی میں ہلکی سی بو ہو، تو پانی پاک ہے یا ناپاک
جواب: نہیں ہےتو اس صورت میں جب تک پانی میں کسی ناپاک چیز کے شامل ہونے کا یقینی علم نہ ہو اس پانی کو پاک ہی سمجھا جائے گا، اسے ناپاک نہیں کہہ سکتے۔ کیونکہ ...
ہر رکعت میں الگ الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی آیت پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نہیں ہے البتہ نماز کی فرض رکعتوں میں بلاعذر ایک ہی آیت(جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو) یا سورت کا تکرار مکروہِ تنزیہی ہے۔ ہاں اگر کوئی عذر ہو مثلاً ک...
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: صحیح البخاری، کتاب بدء الخلق، باب فی النجوم، جلد 1، صفحہ 454، مطبوعہ کراچی) علم نجوم کی تعریف رد المحتار میں یوں ہے:’’هو علم يعرف به الاستدلال بال...
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری اور دعا کا طریقہ
جواب: داڑھی اوربالوں میں کنگھا کرے، خوشبو لگائے اور مسجد نبوی کی طرف آئے۔ اگر آسانی ہو تو افضل یہی ہے کہ باب جبرائیل سے مسجد میں داخل ہوجائے اور دایاں قدم ا...
پانی میں مٹی اور ریت بھی ہو، تو وضو و غسل ہو جائے گا؟
جواب: نہیں۔ (فتح القدير على الهداية، کتاب الطھارات، ج 01، ص 72، دار الفكر، لبنان) بدائع الصنائع میں ہے:”لو تغير الماء المطلق بالطين أو بالتراب، أو بالجص...
باتھ روم میں وضوکرنا
جواب: نہیں چاہیے کیونکہ اس میں وضو کی کئی سنتوں اور مستحبات(مثلاًبیٹھ کر وضو کرنا،اور بسم اللہ شریف اور دیگر دعاؤں )کا ترک لازم آئے گا۔نیز اگر وضو کا پانی...
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: صحیح و مختار ہونے کی دلیل ہے۔جیسا کہ شرح عقود میں ہی ہے:’’اصحاب المتون التزموا وضع القول الصحیح فیکون ما فی غیرھا مقابل الصحیح ما لم یصرح بتصحیحہ فیق...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: صحیح البخاری، ج1،ص120،مطبوعہ کراچی) اس حدیثِ پاک کے تحت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی ارشاد فرماتے ہیں:’’خیال رہے کہ غسل نمازِجمعہ ...
صندوق میں بند میت کا جنازہ
سوال: میت صندوق میں بند ہو، اور بالکل نظر نہ آرہی ہو تو نماز جنازہ ہوجائے گی یا نہیں؟