Displaying 111 to 120 out of 3719 results
حافظ کو چلتا پھرتا قرآن کہنا کیسا؟
جواب: حضرت علی شیر خدا رضی اللہ عنہ نے اپنے متعلق فرمایا :”انا مصحف ناطق “ یعنی میں بولتا قرآن ہوں ۔لیکن فی زمانہ چونکہ جہالت کی کثرت ہے لہٰذا اس طرح کی با...
نابالغ لڑکے کو سونے کی انگوٹھی پہنانا
جواب: حضرت علی کرَّمَ اللہُ وَجہَہُ الْکریم کو سُنا، آپ بتاتے ہیں کہ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنے دائیں ہاتھ میں سون...
عورت کا اپنے شوہر کے حکم پر سر کے بال کاٹنا
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ عزوجل کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں، ...
امتحان میں نقل کرنا کیسا ؟
جواب: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے مروی ہے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قیا مت والے دن دھوکےباز کےلیے جھنڈا بلند کیا جائے گ...
ماں باپ کا کسی رشتے دار سے قطع تعلق کرنےکا کہنا
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ عزوجل کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں، ...
عباسی حضرات کوزکوۃ دینا کیسا ؟
سوال: کیا عباسی کاسٹ حضرتِ سیِّدُنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی کاسٹ ہے ، اگر ہیں تو کیا یہ ہاشمی ہیں اور انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
شوہر جھگڑے کی وجہ سے کسی عورت سے قطع تعلقی و قطع کلامی کا حکم دے ، تو بیوی کیا کرے؟
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ عزوجل کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں، ب...
سوتیلے والدکوزکاۃ دیناکیسا ہے ؟
جواب: حضرت علی و جعفر و عقیل اور حضرت عباس و حارث بن عبدالمطلب کی اولادیں ہیں۔نیزیاد رہے! عباسی، اعوان اور علوی کا شمار بھی بنو ہاشم میں سے ہوتا ہے، لہذا ان...
صدقہ فطرغریب کے اکاونٹ میں بھیجنا
جن کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، ان کو حیلہ کرکے زکوٰۃ کی رقم دینا
جواب: حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:”من صنع الی احد من اھل بیتی یداً کَافَاتُہ علیھا یوم ا...