طالب علم کے قرآن مجید پر نشان لگانا
سوال: جو بچے مدنی قاعدہ پڑھتے ہیں یاقرآن مجید حفظ کرتے ہیں یا ناظرہ کرتے ہیں ،ان کے اساتذہ ان کے اسباق کی نشاندہی کے لئے ہر روزقرآن پاک میں آیت پر نشانی لگا کر تاریخ لکھ دیتے ہیں ،اسی طرح جب بچے سبق،سبقی اور منزل وغیرہ سناتے ہیں تو جو غلطی ہوتی ہے اس کے نیچے پنسل سے نشان لگادیتے ہیں ،کیا یہ دونوں عمل جائز ہیں ؟