Displaying 1181 to 1186 out of 1186 results
عورتوں کا کربلا اور بغداد شریف وغیرہ زیارات کے لئے جانا
جواب: ناجائز، تو سبیل اطلاق منع ہے ولہٰذا غنیہ میں کراہت پر جزم فرمایا، البتہ حاضری و خاکبوسی آستان عرش نشان سرکارِ اعظم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم اعظم الم...
عورتوں کا نام "رسول" رکھنا
جواب: ناجائز ہے، بلکہ بعض کا نام نبی اﷲ بھی سنا گیا ہے، غیر نبی کو نبی کہنا ہر گز ہرگز جائزنہیں ہوسکتا۔ تنبیہ:اگر کوئی یہ کہے کہ ناموں میں اصلی معنی کا ...
سُودی رقم قبرستان کی تعمیر میں لگانے کا حکم
جواب: ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور اس سے حاصل ہونے والا مال، مالِ حرام ہوتا ہے اور سودی معاملہ ختم کر کے اس سے توبہ کرنا ضروری ہے، اور...
عدت میں علم دین سیکھنے کے لئے گھر سے نکلنا
جواب: ناجائز و گناہ ہوتا ہے۔ البتہ اگر کوئی شدید حاجت یا حرج درپیش ہوکہ جس کی وجہ سے عورت کے لیےشوہر کےگھر سے نکلنا ضروری ہوجائے تو عدت کے دوران بقدر ضرورت ...
مانع حمل ادویات استعمال کرکے حمل روکنا کیسا؟
جواب: ناجائز وحرام ہے۔ مفتی وقار الدین رحمۃ اللہ علیہوقار الفتاوی میں فرماتے ہیں:’’ایسی دوائیں استعمال کی جائیں کہ جب تک دوا کا استعمال جاری رہے،حمل قرا...
میت کو گھر میں دفن کرنے کے بعد نکال کر دوسری جگہ دفنانا
جواب: ناجائز وحرام کام کا ارتکاب کرنا ہے۔ تدفین کے بعد میت کو قبر سے نکالنا جائز نہیں، جیساکہ”مراقی الفلاح شرح نور الایضاح“میں ہے:”ولا یجوز نقلہ أی: ا...