Displaying 1161 to 1170 out of 2423 results
رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا،تو سجدہ سھو کاحکم
پیٹرول پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: پڑھی تو نماز ہو گئی لیکن اگر کپڑوںمیں پیٹرول کی بدبو ہے تو اس حالت میں مسجد میں داخل ہونا جائز نہیں ہے اور نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہ...
ظہروعصرکی نمازمیں بلندآوازسے قراءت کرنا
جواب: پڑھی ہیں، واجب ہے کہ ان نمازوں کو دوبارہ پڑھیں ۔البتہ جہری نمازوں( فجر و مغرب اور عشاء) میں اختیار ہے، اگر اونچی بھی قراءت کر لی، تب بھی نمازہو جائے گ...
چارچاررکعات کے ساتھ نمازتراویح اداکرنا
جواب: پڑھی جائے ۔ امام اہل سنت ، الشاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں :’’ تراویح خود ہی دو رکعت بہتر ہے۔ لانہ ھو المتوارث (کیونکہ طریقۂ متوا...
الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
جواب: پڑھی گئی نماز کااعادہ واجب نہیں ،ہاں بہترہےکہ عادت کے مطابق دوپٹہ اوڑھ کراس نمازکااعادہ کرلیاجائے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’’کپڑا الٹا پہننا اوڑھنا خلاف ...
تراویح اگرچھوٹ جائے توکیاکرے؟
جواب: پڑھی کہ فجر کا وقت شروع ہو گیا، تو اب اس کی قضا نہیں ۔ البتہ!یہ یادرہے کہ بلاعذرشرعی تراویح قضاکرنا،ایک آدھ مرتبہ ہوتواساءت ہے ،جس کاارتکاب ک...
بچہ مردہ پیدا ہو،تو اس کو غسل دینے کا حکم
جواب: پڑھیں گے، اور اگر ایسا نہیں ہوا بلکہ مردہ پیدا ہوا تواُسے ويسے ہی نہلا کر ایک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کر دیں گے، اُس کے ليے غسل و کفن بطریق مسنون نہیں( ی...
نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ وضو نہیں تھا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پڑھی تووہ نماز سرے سے ادا ہی نہیں ہوئی ہے کہ نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط طہارت بھی ہے۔ لہٰذا بھول کر ایساہوااوروقت باقی ہوتو وضوکرکے دوبارہ نم...
حاملہ کوخون آئے توروزے اورنمازوں کاحکم
جواب: پڑھی جا سکتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
نماز سے پہلے پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
جواب: پڑھی گئی نماز مکروہِ تحریمی ہے اور اس نماز کا دوہرانا واجب ہے۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: کوئی آستین آدھی کلائی سے زیاد...