Displaying 1151 to 1152 out of 1152 results
قبرستان میں اپنے لیے یا اپنے عزیزوں کے لیے جگہ خاص کرنا
سوال: اس نیت سے وقفی قبرستان میں جگہ پر قبضہ کرنا کہ ہم یا ہمارے عزیز فوت ہوں گے تو یہاں دفن کریں گے۔ ایسا کرنا کیسا؟
قمیص کی آستین میں سوراخ والی لیس لگی ہو تو، نماز کا حکم
جواب: نیت سے سلام تک انکشاف رہے،اگرچہ بعض صورتوں میں گناہ و سوئے ادب بیشک ہے۔اگر ایک عضو دو جگہ سے کھلا ہو، مگر جمع کرنے سے اس عضو کی چوتھائی نہیں ہوتی، تو ...