نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ
(1)حضورﷺکے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟
(2) نقش نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟
(3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے اصل نہیں ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا اس لئے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
سائل:محمد ثعبان(کینٹ لاہور)