Displaying 1141 to 1150 out of 1237 results
عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کردی ، تو کیا کرے؟
جواب: گناہ نہیں ہے۔ہاں مستحب ہے کہ دوپٹہ درست کرکے اس نماز کا اعادہ کرلے یعنی وہ رکعتیں دوبارہ ادا کرلے ، کیونکہ جو نماز کراہت تنزیہی کے ساتھ ادا ہوئی ہو ...
اہل جنت کی دعا
جواب: گناہ معاف فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔(پارہ3، سورہ آل عمران، آیت16) ...
غصہ آنےکے وقت كى دعا
جواب: گناہ بخش دے، اور میرے دل سے غصہ کو ختم کر دے اور مجھے شیطان سے نجات عطا فرما۔ )عمل اليوم والليلة لابن السنی، صفحہ578، مطبوعہ دار القبلة للثقافة الاسل...
نفاس کی حالت میں شوہر کا ناف سے گھٹنے تک کا حصہ دیکھنا
جواب: گناہ ہے۔ لہٰذا مرض وغیرہ بتانے کے لیے شوہر بلا شہوت اس حصے کو دیکھ کر ڈاکٹر سے مشاورت کر سکتا ہے،ہاں شہوت سے نہیں دیکھ سکتا۔ امامِ اہلسنت شاہ ...
مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟
جواب: گناہ ہے ، لہٰذا چندہ اگرچہ اضافی ہو ، اسے کسی کاروبار میں لگانے کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔ مسجد کاچندہ مسجد کے عمومی اخراجات میں استعمال کرنا ضروری ہ...
بیوی کماتی نہیں، تو کیا اس کی طرف سے شوہر پر قربانی لازم ہوگی؟
جواب: گناہ بھی انہی کو ہوگا ، آپ اس وجہ سے گنہگار نہیں ہوں گے البتہ آپ اپنی زوجہ کی اجازت سے اس کی قربانی کروا دیں تو یہ عمل جائز ہے۔ والد مرحوم نے ق...
نابالغ بچوں سے چندہ لینے کا حکم
جواب: گناہ ہے۔ہاں اگر یہ بچے چندے کی مد میں اپنے والدین سے یہ رقم لےکر آئیں تو اس صورت میں یہ رقم ان بچوں سے لی جاسکتی ہے کہ یہ رقم نابالغ بچوں کی ملک نہیں...
شہید کے لئے دعائے مغفرت کرنا
جواب: گناہ معاف ہوچکے ہیں تو مغفرت کی دعا بلندی درجات کے لیے ہوگی، کیونکہ دعائے مغفرت صرف گناہوں کی معافی کے لئے نہیں ہوتی بلکہ بسا اوقات زیادتی درجات کے لئ...
رمضان میں زکوۃ نکالنے کا حکم
جواب: گناہ ہے۔ مثال کے طور پر کوئی شخص شوال المکرم کی پانچ تاریخ کو صبح دس بجے صاحبِ نصاب ہوا اور پھر اگلے سال اسی مہینے، اسی تاریخ پر صاحبِ نصا ب ہے تو ...
اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا
جواب: گناہ بھی ہو گا۔ زکوۃ کی ادائیگی کے لیے لازم ہے کہ اپنا ہر قسم کا نفع ختم کر کے خالصۃً اللہ تعالی کی رضا حاصل کرنے کی نیت سے کسی شرعی فقیر مستحق ز...