Displaying 1141 to 1150 out of 2178 results
معتکف جمعہ پڑھنے دوسری مسجد جائے، تو کیا سر پر کپڑا رکھنا ہوگا؟
اجیر کا ملازمت کے اوقات میں کسی اور کا کام کرنا
جواب: ہوگا، اگر اس دوران وہ دوسری جگہ اجارہ کرے، تو پہلے مقرّرہ کام میں سے جتنا وقت کام ترک کیا، اتنے وقت کی کٹوتی کروانا بھی لازم ہوگا، البتہ دوسری جگہ جو ...
قبر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود تشریف لائیں گے یا ان کی تصویر دکھائی جائے گی ؟
جواب: ہوگا نہ اس حدیث میں ہے اور نہ کسی اور حدیث میں ہے، اور جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے صحابہ کرام یا تابعین عظام سے اس بارے میں کچھ منقول نہیں ۔ ...
روزے کی حالت میں بیوی کے قریب جانا
جواب: ہوگا ۔ اگر جماع مراد نہیں ،تو اس کا تفصیلی حکم یہ ہے کہ روزے کی حالت میں بغیربدن وغیرہ چھوئے بیوی کے قریب ہونے میں کوئی حرج نہیں ۔ بدن ...
سعی صفا کے بجائے مروہ سے شروع کی، تو حکم؟
جواب: ہوگا،اوراگر اُس پھیرے کا اعادہ نہ کیا تو ایک صدقہ لازم ہوگا۔اگراُس ایک پھیرے کا اعادہ کرلیاتوصدقہ ساقط ہوجائے گا۔ بہار شریعت میں ہے:” حج کے واجبات...
شوہر سے جدائی کے بعد بھی رشتہ مصاہرت قائم رہتا ہے یا نہیں ؟
جواب: ہوگا۔ البتہ اگر سُسر جوان ہو تو بہو کو اُس سے پردہ کرنا مناسب ہے ،اور جہاں معاذاللہ کسی فتنے کا اندیشہ ہو توپھر پردہ کرنا واجب ہوجائے گا ۔ مبس...
اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ بڑھنا دنیا میں ہوگا یا آخرت میں ؟
عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا
جواب: ہوگا کہ احرام ابھی ہوا ہی نہیں تھا ۔بلکہ احرام کی نیت کر لینے اورتلبیہ پڑھ لینے کے بعد بھی چادریں تبدیل کر سکتا ہے مگر اتار کر سلا ہوا لباس نہیں پہن...
کیا قسم کو ختم کیا جاسکتا ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ میں آئندہ فلاں کام نہیں کروں گا ، پھر کچھ عرصہ کے بعد یہ کہہ دے کہ میں نے جو قسم کھائی تھی ، میں اسے ختم کرتا ہوں ، تو کیا حکمِ شرعی ہوگا ؟
نماز میں فقط بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھی تو کیا فرض ادا ہوجائے گا؟
جواب: ہوگا ۔ بہارشریعت میں ہے :” سورتوں کے شروع میں بسم اﷲ الرحمن الرحیمایک پوری آیت ہے، مگر صرف اس کے پڑھنے سے فرض ادا نہ ہوگا۔ “(بہار شریعت ،جلد:1،صفح...