Displaying 1141 to 1150 out of 1617 results
مسجد میں اگر بتی جلانے کا حکم
جواب: حرام ، مسجد میں دیا سلائی سُلگانا حرام (ہے )۔“(فتاوی رضویہ ، ج16 ، ص232 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم...
دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟
جواب: حرام ہو جائے گی جب تک کہ حلالیہ شرعیہ کے ذریعے رجوع نہ ہو۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
غیر مسلم سے زنا کاحکم؟
جواب: حرام ،کبیرہ گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہےمگر کفر نہیں اس لئے تجدیدِ ایمان بھی لازم نہیں ہاں توبہ فرض ہوتی ہےاوراگر توبہ نہ کرے تو مسلمانوں پر ...
طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟
جواب: حرام ہے۔ جُوئے کی تعریف کے بارے میں الذخیرۃ البرہانیہ،البحر الرائق، اور المحیط البرہانی وغیرہ میں ہے، واللفظ للآخر:’’القمار مشتق من القمر الذی یز...
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
جواب: حرام قطعی ہے،اسے حلال سمجھناکفرہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
جواب: حرام ہوتی ہو ، سے نکاح کیا جائے تو وہ نکاح فاسد ہوتا ہے اور پہلی بیوی کے نکاح وغیرہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا مگر اس صورت میں جب دوسری سے ہمبستری بھی کر ل...
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
جواب: حرام ہے خواہ عورت جوان ہویابوڑھی،لہذاآپ کی بہن کابغیرمحرم کے عمرے کے لئے جاناجائز نہیں ۔اگرگئیں تو گنہگارہوں گی اوران کے ہرقدم پر گناہ لکھاجائے گا۔ ...
حاملہ کی عدت کب تک ہوگی ؟
جواب: حرام ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟
جواب: حرام ہے ،ہاں !اگر مالک اسکے استعمال کی اجازت دے دےیا وہ قابل انتفاع نہیں بلکہ بالکل معمولی مقدا ر میں ہے جیسے کترن ،تو اسکے استعمال میں حرج نہیں لیکن ...