Displaying 1121 to 1130 out of 1253 results
آوارہ کتا نقصان پہنچاتا ہو،تو اسے مارنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: طریقہ یہ ہے کہ اسے پکڑ کریا پکڑنا ممکن نہ ہو، تو کسی طرح بے ہوشی کی دوا کھلا کر بے ہوش کرنے کے بعد تیز چھری کے ساتھ ذبح کر دیا جائے ، اس کے علاوہ اس...
ہائی نیک ،سویٹر ،دوپٹہ وغیرہ فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: طریقہ ہے ، اس کے برخلاف اُس کا استعمال۔جیسا کہ عالمگیری میں ہے۔‘‘ (فتاوی خلیلیہ،جلد1،صفحہ246، مطبوعہ ضیاء القرآن پبلی کیشنز) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اعلان نبوت سے پہلے عبادت کا طریقہ ؟
کمپنی کی طرف سے دی جانے والی چھٹیوں کی تنخواہ لینا کیسا؟
جواب: طریقہ کار ہوتے ہیں ، بہت ساری کمپنیوں میں سالانہ ایک ماہ کی چھٹیاں بمع تنخواہ دینے کا عرف بھی ہے۔ لہٰذا اگر کسی کمپنی میں ایک سال میں ایک ماہ کی چھٹی...
ہندوؤں کی طرح اپنے ماتھے پر ٹیکہ لگانے کا حکم
جواب: طریقہ) بلکہ اس سے بھی اَخْبَث (یعنی ناپاک ترین( خاص طریقۂ عبادتِ مَہا دَیو وغیرہ اَصنام )یعنی بُتوں کی پوجا پاٹ کے طریقے) سے ہے۔ اِس کے لگانے پر راض...
طواف کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟
جواب: طریقہ بھی یہی ہے کہ طواف کرتے ہوئے ذکرودعامیں مشغول رہاجائے ، فقہائے کرام نے اسی کو اَوْلیٰ قراردیاہے ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’عندالطواف الذکر...
امام کے ساتھ رکوع میں ملنے کی تفصیل
جواب: طریقہ یہ ہے کہ وہ اس طرح کھڑے کھڑے تکبیرِ تحریمہ کہے کہ ہاتھ گھٹنوں تک نہ پہنچیں ۔ پھر اگر وہ جانتا ہو کہ امام صاحب رکوع میں اتنا وقت لگاتے ہیں کہ وہ ...
سحری کے ختم ہونے کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ
اولیاء کرام کے مزارات بنانا کیسا ہے؟
جواب: طریقہ اختیار نہیں کیا،حتی کہ قبر پر قبہ بنانے کے متعلق جامع الفتاوی میں فرمایا:”کہا گیا ہے کہ جب میت، مشائخ،علماء اور سادات میں سےکسی کی ہو تو اس کی ...
وتر کی نماز ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟