Displaying 101 to 110 out of 2017 results
امام صاحب کا فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھنا کیسا؟
جواب: نمازی فرضوں کی آخری دو رکعتوں میں یا پھر مغرب کی تیسری رکعت میں تشہد پڑھ لے تو مطلقاً اس پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا کہ ان رکعات میں نمازی کو تسبیح پڑھ...
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: نمازی کی توجہ بَٹے اور پریشان ذہنی پیدا ہو، تو وہاں نماز پڑھنے کو مکروہ اور ناپسندیدہ قرار دیا گیا، لہذا صورتِ مسئولہ میں اَوَّلاً یاد رکھیے کہ مرد پ...
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: نمازی کسی بھی انداز سے عملِ کثیر کا ارتکاب کرے ، اس کی نماز فاسد ہو جائے گی ، لہٰذا اگر کسی نے ایک ہی رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش کی یا مچھر ...
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نمازی کے ستر کا چھپا ہونا ہے اور مرد کا سترِ عورت ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنے کے نیچے تک ہے اور آزاد عورت کے چہرے ، دونوں ہتھیلیوں اور دونوں پاؤں کے عل...
کیاکبھی کبھی نماز چھوڑنے والا بھی بے نمازی ہوتا ہے
سوال: جو شخص کبھی کبھی نماز چھوڑ دیتا ہو، کبھی چار پڑھی ،کبھی پانچ۔کیا ایسا شخص بھی بے نمازی کہلاتا ہے؟
نمازی کو ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دینے کا حکم
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
جواب: گزر بسر میں کتنی ہی تنگی کاسامنا ہو، اسے کما کر دینے والا کوئی نہ ہو، جب بھی زکوٰۃ کی رقم سے اس کی مدد نہیں کرسکتے کہ شرعاً وہ زکوٰۃ وصول کرنے کا مستح...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: گزر چکیں، مزید محدثِ احناف علامہ بدر الدین عینی حنفی رحمۃ اللہ تعالی علیہ جمعہ کے بعد کی سنتوں کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں:’’فإن قيل: لا يكون واجبا...
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: گزر گیا ہے ، لہٰذا اس کی قضا لازم ہے ، کیونکہ وقت مقرر کر کے مانی ہوئی منت پوری نہ کرنے کی صورت میں قضا واجب ہو جاتی ہے اور قضا بھی اُسی طرح کرنا لازم...
نمازی کے دائیں ،بائیں یا پیچھے تصویر ہو،تو نماز کا کیا حکم ہوگا
سوال: نمازی کے دائیں بائیں یا پیچھے تصویر ہو تو، کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟