Displaying 101 to 110 out of 4673 results
محمد عثمان رضا نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میرے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے تو کیا محمد عثمان رضا نام رکھ سکتے ہیں؟
شہد کی مکھیوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: محمد رحمۃُ اللہِ تعالیٰ علیہ کے نزدیک شہد کی مکھی کا بیچنا جائز ہے۔ علمائے احناف نے امام محمد رحمۃُ اللہِ تعالیٰ علیہ کے مذہب کو مفتیٰ بہٖ قرار د...
محمد عبد الاحد نام رکھنا
سوال: بیٹے کا نام محمد عبد الاحد رکھ سکتے ہیں؟
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: محمد بن محمد عَمادی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:951ھ/1544ء) لکھتے ہیں’’:بأن تقولوا وعليكم السلام ورحمة اللہ إن اقتصر المسلم على الأول و...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: محمد شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”احناف کا مسلک یہ ہے کہ قضاءِ حاجت کے وقت قبلہ کی جانب منہ کرنا یا پیٹھ کرنا،جائز نہیں، خواہ گھر کے ...
محمد مصعب نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: حضرت کیا آپ بتائیں گے یہ نام " محمد مصعب " رکھنا کیسا ہے؟
محمد سمیع الدین نام رکھنا
سوال: میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد سمیع الدین رکھا ہے ۔ کیا یہ نام درست ہے؟
آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا
جواب: محمد بن محمد المعروف ابن امیر الحاج الحلبی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے حلبۃ المجلی جلد 2 ، صفحہ 454 پر ارشاد فرمائی ہے ۔ امام اہلسنت رحمۃ اللہ تعالی...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: محمد بن علی بن حجر الہیثمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں:”(مساحقة النساء وهو ان تفعل المراة بالمراة مثل صورة ما يفعل بها الرجل) كذا ذكره بعضهم واستد...
فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم
جواب: محمدرحمہ اللہ فرماتے ہیں:” لو شك فی الوضوء كأن شك فی مسح رأسه ان كان قبل الفراغ يمسح، وان كان بعده لا يجب عليه “ ترجمہ:اگروضو میں شک ہوا ،مثلا: سر کا...