Displaying 101 to 110 out of 1694 results
برف سے انسان اور جانور کے مجسمے (پُتلے)بنانا کیسا؟
جواب: عذاب دیا جائے گا۔ جیساکہ صحیح بخاری شریف کی حدیثِ پاک ہے:”سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم یقول ان أشد الناس عذاباً عند اللہ المصورون“یعنی میں نے ...
کیا حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نفع پہنچا سکتے ہیں؟
جواب: عذاب الہی سے نہیں بچ سکتیں ۔ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ اس طرح کی حدیث مبارکہ کے تحت فرماتے ہیں : یعنی اے فاطمہ اگر تم نے ایمان ...
اس نظریے سے گھر میں دیے جلانا کہ بزرگوں کی آمد ہوگی
جواب: قبروں کے سرہانے رکھ آتے ہوں او ریہ خیال کرتے ہوں کہ نئے گھر میں بے روشنی کے گھبرائے گا۔ تواس کے بدعت ہونے میں کیا شبہہ ہے۔ اور اس کا پتا یہاں بھی قبرو...
کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی
جواب: قبروں سے اٹھائے جانے کے وقت کے متعلق ہیں، یعنی یوں ہو گا کہ مُردے جب قبروں سے برآمد ہوں گے،تو بالباس یعنی اپنے کفنوں میں ہی ہوں گے،جیسا کہ روایتِ ابو...
حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت
جواب: قبر الشریف وغیرہ من قبور الصالحین واللہ أعلم“ترجمہ: بعض محققین نے فرمایا ہے کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان إلا إلی ثلاثۃ مساجد میں مستثنیٰ منہ...
قبر سے گھاس صاف کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کچی قبروں سےگھاس صاف کرنا کیسا؟
مردہ خواب میں زندہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص اپنی بہن اور بیوی کے خواب میں آکرکہہ رہا ہے کہ میں زندہ ہوں مجھے قبر سے نکالو، اب کیا کریں؟
کس جانور کی قربانی افضل ہے؟
جواب: بیان کردہ تفصیل کے مطابق فحل اور خصی گوشت میں برابر ہیں مگر فحل کے قیمت میں زائد ہونے کی وجہ سے اسے خصی پر اس کے گوشت کے اچھے ہونے کے باوجود ترجیح دی...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: بیان کیا: ﴿وَ مَنْ كَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ ﴾ترجمہ کنزالعرفان:’’ اور جو بیمارہو یا سفر میں ہو ،تو اتنے روز...
کھڑے ہوکرپیشاب کرنا کیسا ؟
جواب: عذاب قبرکامستحق ہونا۔وغیرہ وغیرہ ۔بہار شریعت میں ہے : ”کھڑے ہو کر یا لیٹ کر پیشاب کرنا مکروہ ہے۔ملخصا “ (بہار شریعت ، ج1 ، حصہ2 ، ص409 ، مکتبۃ المدینہ...