Displaying 101 to 110 out of 289 results
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: سہو بھی لازم نہیں ہوگا ، کیونکہ ایک اعتبار سے یہ اس کی پہلی رکعت ہی ہے۔ (الدرالمختار مع ردالمحتار،کتاب الصلاۃ،باب الامامۃ ،جلد2،صفحہ 417 ،418،مطبوع...
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سہو کے لزوم کا حکم فرمایا اور نہ ہی جان بوجھ کر ایسا کرنے والے کی نماز کے واجب الاعادہ ہونے کو بیان فرمایا، بلکہ اس بات کی صراحت فرمائی کہ جس قول پر چ...
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: سہو اور ایسی نفل نماز جسے شروع کر کے فاسد کر دیا ہو، اگرچہ سنت فجر ہو، (لیکن) طلوعِ فجر کے بعد سنت فجر، یونہی فوت شدہ نمازوں کی قضا مکروہ نہیں، اگرچہ ...
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
جواب: سجدۂ تلاوت تراخی کے ساتھ واجب ہوتا ہےاور اس میں تاخیر کرنا مکروہ تنزیہی ہے،جبکہ نماز والا نہ ہو کہ نماز والے سجدہ تلاوت کا وجوب فوری ہے۔ (تنویر الاب...
سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام
جواب: سجدۂ تلاوت تراخی کے ساتھ واجب ہوتا ہےاور اس میں تاخیر کرنا، مکروہ تنزیہی ہے،جبکہ نماز والا نہ ہو کہ نماز والے سجدہ تلاوت کا وجوب فوری ہے۔(تنویر الاب...
مسبوق باقی نماز کیسے پڑھے؟ نیز نماز کے بعد جائے نماز کا کنارہ موڑ دینا درست ہے؟
جواب: سہو بھی لازم نہیں ہوگا ، کیونکہ ایک اعتبار سے یہ اس کی پہلی رکعت ہے ۔ (الدرالمختار مع ردالمحتار،جلد2،صفحہ 418،مطبوعہ کوئٹہ) امام اہلسنت امام احمد...
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سہو واجب ہوگا اور قصداً ہے تو نماز پھیرنی واجب ہوگی اور بلا عذر ہے تو گنہگار بھی ہو گا ۔ مثلاً تین آیتیں یہ ہیں ﴿ثُمَّ نَظَرَ ﴿ۙ۲۱﴾ ثُمَّ عَبَسَ وَ بَ...
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: سہو اور ایسی نفل نماز جسے شروع کر کے فاسد کر دیا ہو، اگرچہ سنت فجر ہو ، (پڑھنا مکروہ ہے )۔(تنویر الابصار مع الدر المختار ، کتاب الصلوۃ، ج 02، ص 44، مط...