میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ ، نیز اگر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہو ، تو کیا حکم ہے؟
جواب: حمل المیت الخ ، جلد 1 ، صفحہ 96 ، مطبوعہ بیروت )
فقہ حنفی کی مشہور کتاب الہدایہ میں ہے : ” فاذا وضع فی لحده يقول واضعه ” بسم اللہ وعلى ملة رسول اللہ ...