Displaying 101 to 110 out of 358 results
حدیث متواتر کی تعریف، شرائط اور وضاحت
حالتِ روزہ میں سرمہ ، تیل اور مہندی لگانے کا حکم ؟
جواب: حلقہ لم یفطر ‘‘ ترجمہ: تیل یا سرمہ لگایایا پچھنے لگوائے اگرچہ اس کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو روزہ نہیں ٹوٹے گا۔( در مختار مع رد المحتار ، جلد3، صفحہ 421...
ذبح کی اقسام کی تفصیل
جواب: حلق اور لبہ کے مابین ہے( لبہ سینہ کے بالائی حصہ کو کہتے ہیں)۔ جبکہ حلق کے آخری حصہ میں نیزہ وغیرہ بھونک کر رگیں کاٹ دینے کو نحر کہتے ہیں۔اونٹ کو نحر ک...
کھانےکی بھانپ سے روزہ ٹوٹے گایانہیں ؟
جواب: حلق میں چلی جائے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا، چاہے اسے روزہ دار ہونا یا د ہو، لیکن اگر اس نے منہ قریب کر کے جان بوجھ کے سانس کھینچا کہ جس کی وجہ سے بھاپ...
حقہ یاشیشہ پینے سے روزے پراثر
جواب: حلق میں جاتے ہیں ،اور جان بوجھ کر اپنے حلق میں دھواں داخل کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔نیز حقہ اور شیشہ کا ستعمال چونکہ قضائے شہوت اور بطور لذت ہوتا ہے لہ...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت
جواب: وضاحت کے مطابق اس میں بھی بیچنے کی ہیڈنگ موجود ہوتی ہے) تو یہ ایجاب کا قبول ہوتا ہے اور سودا مکمل قرار پاتا ہے، لہذا ہماری اس صورت میں تحریرا ًایجاب و...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: وضاحت کرتے ہوئے ابو الحسن ابنِ بطَّال رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:449ھ/ 1057ء) لکھتے ہیں:’’قال الطبرى: ومعنى قوله:(يسروا ولا تعسروا) ف...
محرم کاحدودحرم سے باہرحلق کروانا
سوال: عمرہ کے بعد حدود حرم سے باہر آکر اگر حلق یا تقصیر کی جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
جواب: حلق سے داخل کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ لہٰذا روزے میں دھونی نہیں لے سکتے۔ روزہ یاد ہوتے ہوئے ، جان بوجھ کر دھواں گلے میں کھینچنے کے متعلق ردالمحتار...
روزے کی حالت میں نسوار لگانا کیسا ؟
جواب: حلق سے نیچے اترتے ہیں اور احتیاط کے باوجود اس سے بچنا ممکن نہیں ہوتا ۔لہذاروزے کی حالت میں روزہ یادہوتے ہوئے اس طرح نسواراستعمال کرنے سے کہ اس کے اج...