Displaying 101 to 110 out of 318 results
عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟
جواب: جسم ستر ہے ،جیساکہ حدیثِ پاک میں ہے:”عن عائشة رضي اللہ عنها، أن أسماء بنت أبي بكر، دخلت على رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم وعليها ثياب رقاق، فأعرض عنها...
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: جسم یا کپڑے پر ایک درہم کی مقدار سے بھی زائد لگی ہو تو اس صورت میں نماز ہی نہیں ہوگی، اگر درہم کے برابر لگی ہو تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی،...
عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: جسم کی ہیئت یا رنگت ظاہر ہو، ناجائز و گناہ کا کام ہے ، ہاں ! اگر ڈھیلا ہے اور اسے پہننے سے اعضائے جسم کی ہیئت یا رنگت ظاہر نہیں ہوتی تو اسے ...
وضو کرتے ہوئے انگلیوں کو چوم کر سر کا مسح کرنے کا شرعی حکم
جواب: جسم کے کسی ایسے حصے پر وہ ہاتھ پھیرا جسے وضو میں دھویا جاتا ہے اور اب بھی اس کے ہاتھ میں تری باقی ہے، تو سر کا مسح ہوجائے گا، اس طرح کرنے سے اس کے ...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: جسم سے ہر قابلِ تعظیم شے کو علیحدہ کردے (یا جیب وغیرہ میں ڈھانپ لے)، جیسے اللہ تعالیٰ کا نام یاکسی نبی و فرشتے کا نام ، البتہ اگر وہ اس کی مخالفت کرے...
لقوہ کی بیماری میں جسم پر کبوتر کا خون لگانا
روزے کی حالت میں کان چھدوانا
جواب: جسم کے اندر داخل ہونے والی چیز سے ٹوٹتا ہے ،جسم سے خارج ہونے والی چیز سے نہیں ٹوٹتا۔(مصنف ابن ابی شیبہ،رقم الاثر 9319، ج 2،ص 308،مكتبة الرشد ، الرياض)...
واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟
جواب: جسم دکھائی نہ دے اور وہ باریک نہ ہوں۔(درمختار ، باب مسح الخفین، جلد1، صفحہ 269، دار الفکر، بیروت) رد المحتار میں ہے : ” تقدم أن الفرسخ ثلاثة أميال...
لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟
جواب: جسم سے۔ (مرآۃ المناجیح،ج 8،ص 257،قادری پبلشرز،لاہور) اور امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ نے "حضرت مجنوں "کہہ کر کلمہ"ترحّم " ساتھ ذکر کیا ہے، چنانچہ ...
چپل جوڑنے والا کیمیکل ہاتھوں پر لگا رہ جائے، تو وضو اور نماز کا حکم
جواب: جسم پر لگا ہونے کی صورت میں پڑھی گئی نماز درست ہوجائے گی تاہم جب لگے رہنے کا علم ہوجائے ،تو اس کو زائل کرکے جسم کےاس حصہ پر پانی بہانا ضروری ہوگا...