کسی شخص کے والدین دوسرے شہر رہتے ہوں ، جہاں بیوی بچے نہیں رہتے ، نہ ہی وہ شہر اس کی جائے ولادت ہے تو وہ جگہ اس کے لیے وطن اصلی نہیں
جواب: بالغ کے والدین اگر کسی دوسرے شہر میں رہتے ہوں اور وہ شہر اس کی جائے ولادت نہیں اور نہ ہی اس کے بیوی بچے وہاں رہتے ہوں،تو وہ جگہ اس کے لیے وطن نہیں۔
...