Displaying 1081 to 1090 out of 1900 results
کھانا کھانے میں مصروف لوگوں کو سلام کرنا کیسا؟
دوست سے تحفہ مانگنا کیسا؟
لمبے بالوں والے آدمی کا پونی ڈالنا کیسا؟
اورل سیکس کرنا کیسا؟
بغیر وضو قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟
شوقیہ پرندے پالنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: گھروں میں حلال پرندے جیسے کبوتر،طوطے وغیرہ شوقیہ طورپر پالنا کیسا ہے؟
خریدوفروخت میں نفع کی شرح کتنی ہونی چاہیے؟
سوال: خرید و فروخت میں بہت زیادہ نفع کمانا کیسا ہے، شرعاً نفع کی شرح کیا ہونی چاہیے؟
قرض کی وجہ سے گھر کا کرایہ کم مقرر کرنا
سوال: زید ایک گھر اس طرح لیتا ہے کہ اس کا ایڈوانس تین لاکھ اور ماہانہ کرایہ پانچ سو روپے ہوگاحالانکہ اس جگہ ایسے مکان کا کرایہ تین سے پانچ ہزار ہے،تو زید کا اس طرح مکان لینا کیسا ہے؟
شادی ہال والا،قرض واپس کرنے تک ہر فنکشن پر 5 ہزار دے تو کیسا؟
بچوں کو تصویر والے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: چہرہ کسی طرح مٹادیاجائے یاکوئی کپڑاوغیرہ لگاکرچہرہ چھپادیاجائے تواب بچوں کو پہنانا جائز ہوگاجبکہ اس میں کوئی اورشرعی خرابی نہ ہو۔...