زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں، صفائی کرنے کے بعد پھر نکل آتی ہے ، اس صورت میں وضو کا حکم ؟
جواب: پانی کہیں سے نکل کر بہا اور اس بہنے میں ایسی جگہ پہنچنے کی صلاحیت تھی جس کا وضو یا غسل میں دھونا فرض ہے تو وضو جاتا رہا اگر صرف چمکا یا اُبھرا اور بہا...