Displaying 1071 to 1080 out of 1406 results
امام کے پیچھےنماز پڑھتے ہوئے تکیبرِ تحریمہ و دیگر تکبیرات کہنے کا حکم
جواب: والی چار زائد تکبیریں ،جنازہ کا رکن ہیں جبکہ عیدَین کی زائد تکبیریں واجب ہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَ...
ڈاکو کی نمازِ جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟
جواب: والی چیزوں میں سے ایک چیز ڈاکہ زنی ہے کہ ڈاکو لوٹ مار کر کے مال اور جان کو نقصان پہنچاتے ہیں جو کہ اسلامی ریاست میں رہنے والے افراد کے لئے تکلیف کا با...
صاحب ترتیب نے وتر کی قضا یاد ہوتے ہوئے فجر کے فرض پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: والی نمازوں کے درمیان ترتیب قائم رکھنا شرط ہے ۔(مجمع الانھر، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 214، مطبوعہ کوئٹہ ) قضا وتر یاد ہوتے ہوئے نمازِ فجر ادا کی تو وہ...
کیا عورت موزے پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: والی بات نہیں ۔ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ ”جرابیں پہن کرپاؤں میں نماز پڑھنادرست ہے یانہیں؟ زید کہتا ہے کہ جبکہ ان کے پہننے سے...
نکاح کے علاوہ زناسے بچنے کاطریقہ
جواب: والی عورت کو دیکھا اور وہ اسے پسند آگئی، پھر ا س نے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی خاطر اپنی نگاہوں کو اس سے پھیر لیاتو اللہ تعالیٰ اسے ایسی عبادت ک...
نماز کےدوران ، نماز کا وقت ختم ہوجائے تو ؟
جواب: والی صورت پائی گئی اور اس کوتاہی میں خطا کے بجائے غفلت کار فرما تھی تو نماز قضا کرنے کے گناہ سے توبہ کرنا بھی اس شخص پر ضروری ہے۔ ( مجمع الانھر ، 1...
شوہر کا بیوی کو سگریٹ پینے سے منع کرنے کا حکم
جواب: والی جائز چیزوں کے استعمال سے بھی بیوی کو منع کرسکتاہے، لہذا بیوی پر لازم ہے کہ اس معاملے میں شوہر کی اطاعت کرے اور سگریٹ پی کر شوہرکی ایذا کاسبب نہ ...
سجدہ شکر میں دعا مانگنا کیسا ؟
جواب: والی دعا قبولیت میں بلاشبہ خاص تاثیر رکھتی ہے کہ اس حالت میں بندے کو اللہ عزوجل کی بارگاہ میں زیادہ قرب نصیب ہوتا ہےاوراس بناء پردعاؤں کی قبولیت کی ام...
مٹی کی نمی سے اگنے والی فصل پرعشرکامسئلہ
کھانے کے قابل حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنے کا شرعی حکم
سوال: کسی حلال کھانے والی چیز کو کہنا کہ یہ میرے اوپر حرام ہے، تو اگر اُس چیز کو بعد میں کھا لیا تو کیا کفارہ لازم ہو گا؟