Displaying 1041 to 1050 out of 1107 results
کمیٹی نکل آئی لیکن کئی قسطیں ادا کرنا باقی ہیں، تو زکوٰۃ کا حکم
جواب: دینا فرض ہے، اور جس مہینے کی جس تاریخ کو سال مکمل ہورہا ہے اسی مہینے کے اسی دن زکوٰۃ کی ادائیگی واجب ہوگی بلاوجہِ شرعی اس میں معمولی تاخیر بھی ...
بھائی کوعلاج کے لئے ایڈوانس میں عشر دینا
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
جواب: درست نہیں،نیز اس طرح عورت کی رمی ادا بھی نہیں ہوگی،لہذا 11 اور 12 کی رمی نہ کرنے کی وجہ سے ہر اسلامی بہن پر صرف ایک دم لازم ہے۔ شرح لباب میں ہے”...
مسجدِ نبوی میں کوئی چیز ملے مگر اس کے مالک کا علم نہ ہو، تو حکم
جواب: دینا بہتر ہے اور اگر ظن غالب ہو کہ مالک کو نہ دوں گا تو اُٹھا نا، نا جائز ہے۔ اوراپنے لیے اٹھاناحرام ہے اوراس صورت میں غصب کے حکم میں ہے ۔اوراگریہ ظن...
ایصالِ ثواب کے لئے قرآن مانگنے پر تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر دے دینا
اپنے منسوب کے چاچا کو عشر ادا کرنا
جواب: دینا ،جائز ہے ۔ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے : ” مصرف الزکوٰۃ و العشر ۔۔۔ ھو فقیر “یعنی زکوٰۃ اور عشر کا مستحق فقیر ہے ۔ اس کے تحت ردالمحت...
فلائٹ میں سحری کا وقت ہو، تو روزے کا حکم
جواب: دینا ضروری ہوگا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
جمعہ کو خواتین پہلی اذان کا جواب دیں یا دوسری؟
جواب: دینا مستحب ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہےکہ اذان اول کے جواب کا حکم تو دیگر اذانوں کی طرح ہے کہ ان میں باہم کوئی فرق نہیں، رہا اذانِ ثانی کا جواب تو وہ صرف...
جس کے ہاں بیٹا ہو، بیٹی نہ ہو، کیا اس کے گھر کا کھانا حرام ہوتا ہے؟
سوال: میں کراچی کا رہنے والا ہوں، یہاں کافی لوگ کہتے ہیں کہ جن کے ہاں بیٹا ہو اور بیٹی نہ ہو تو ان کے گھر کا کھانا کھانا حرام ہے، کیا یہ درست ہے ؟
تعویذ پہن کر واش روم جانا
جواب: دینا بہتر ہے۔ درمختار میں ہے:’’رقیۃ فی غلاف متجاف لم یکرہ دخول الخلاء بہ والاحتراز افضل ‘‘ترجمہ: کسی جدا غلاف میں لپٹے ہوئے تعویذ کے ساتھ بیت الخ...