Displaying 1021 to 1030 out of 1194 results
نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم
جواب: حالت میں رکوع یا سجود یا کوئی رکن کامل اداکیا تو نما ز بالاتفاق جاتی رہی ،اگر صورت مذکورہ میں پورارکن تو ادا نہ کیا مگر اتنی دیر گزر گئی جس میں تین با...
بیماری کاعلاج نہ کروانا کیسا ہے ؟
سوال: کسی کوبڑی بیماری لگ گئی اور وہ اس کا معلوم ہونے کے بعد بھی علاج نہ کروائے اور اسی حالت میں انتقال کر جائے ،تو کیا یہ خود کشی ہوگی اور کیا وہ گناہ گار ہو گا؟
کیا نسوارسے وضوٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب: حالت میں ذکر اللہ کرنا آداب ذکر کے خلاف ہےلہذا نسورا منہ میں ہوتے ہوئے ذکر اللہ نہیں کرنا چاہئے بلکہ ذکر اللہ سے پہلے منہ کو صاف اور بدبو کو زائل کرل...
کیا مسلمان عورت ساڑھی پہن سکتی ہے ؟
جواب: حالت میں غیرمحارم کے سامنے جاناہوتاہے، جو کہ ناجائز و حرام ہے۔اسی طرح اگرکسی مقام پروہ صرف غیرمسلموں کاشعار(علامت)ہوکہ اسے وہاں صرف غیرمسلم عورتیں ہی ...
انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے القاء اورخواب کی حیثیت
سوال: انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے دل میں بیداری کی حالت میں جو بات ڈالی جاتی ہے ۔کیا وہ بھی وحی ہوتی ہے ؟ کیا انبیائےکرام کے تمام خواب وحی ہوتے ہیں ؟
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: حالت،اس شخص کا فقیروں کی صف میں بیٹھنا ،یا زکوٰۃ مانگنا وغیرہ کوئی بھی طریقہ ہو سکتا ہے، بس یہ ضروری ہے کہ زکوٰۃ دیتے وقت مستحق زکوٰۃ ہونے کا گمان غال...
حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟
حیض والی کے لئے طوافِ رخصت کا حکم
جواب: حالت میں تھی تو ان پر طواف رخصت واجب نہیں تھا لہٰذا طواف رخصت نہ کرنے کی وجہ سے ان پر دم وغیرہ کچھ لازم نہیں ہوا۔ نوٹ : طواف رخصت کوطواف صدراورطواف و...
بھول کرٹوپی پہنے ہوئے احرام کی نیت کرنا
جواب: حالت احرام میں ٹوپی پہننے سےاس شخص کا چوتھائی سے زیادہ سر چھپ گیا تھا اور اس نے چار پہر یعنی بارہ گھنٹےسے کم وقت تک ٹوپی پہنے رکھی ۔ اگر یہی صورت ہے ...
احرام والے کا نیند میں منہ چھپ گیا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: احرام کی حالت میں سوتے ہوئے اگر پورا منہ چادر سے تقریباً 30 منٹ تک چھپا رہا، تو کیا حکم عائد ہو گا؟