Displaying 1021 to 1030 out of 1618 results
پہلے سے موجود قبر کو کھول کر اس میں دوسرا شخص دفن کرنا
جواب: حرام ہے۔(حاشیہ شرنبلالی مع درر الحکام،جلد1، صفحہ167، مطبوعہ کراچی) قبر کُشائی کرنے کے متعلق بدائع الصنائع میں ہے:”النبش حرام حقالله تعالى“ترجمہ:قب...
روزے کی حالت میں گل منجن کرنا
جواب: حرام نہیں جب کہ اطمینان کافی ہو کہ اس کا کوئی جز حلق میں نہ جائے گا مگر بے ضرورت صحیحہ کراہت ضرور ہے اور اگراندیشہ ہو کہ کوئی نا کوئی جز حلق میں چلا...
شارک مچھلی کھانا حلال ہے یا حرام ؟
مسجدمیں زکوۃ دینا
جواب: حرام ہے، اپنے لیے، خواہ دوسرے کے لیے،۔۔ اور اگر یہ باتیں نہ ہوں، جب بھی اپنے لیے مسجد میں بھیک مانگنا منع ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرما...
تصویر بنانے کے حوالے سے حدیث پاک
جواب: حرام شديد التحريم وهو من الكبائر لأنه متوعد عليه بهذا الوعيد الشديد المذكور في الأحاديث “ ترجمہ:ہمارے اصحاب اوردیگر علماء کرام نے فرمایا حیوانات کی تص...
مسجد میں فوٹو شوٹنگ کرناکیسا؟
جواب: حرام اور پرنٹ دینا بھی نا جائز و حرام ہے۔ (3) موبائل، ڈیجیٹل کیمرے وغیرہ جن میں تصویر کا نیگیٹو نہیں بنتا، محض عکس ہوتا ہے، اس کا بنانا جائز ہے، جب ک...
عورتوں کا آئی برو کے علاوہ ہاتھ اور چہرے کے بال اتارنے کا حکم
جواب: حرام إلا إذا نبت للمرأة لحية أو شوارب فلا تحرم إزالته بل تستحب‘‘یعنی : تبیین المحارم میں ہے کہ چہرے سے بال اتارنا حرام ہے ہاں اگر عورت کو داڑھی یا مون...
امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟
جواب: حرام وگناہ ہیں اورایساکرنے والافاسقِ مُعلِن ہے اورفاسق معلن کوامام بناناگناہ ہےاس کے پیچھے نماز پڑھنامکروہ تحریمی ہے۔ اور اگر فاسقِ معلن کے پیچھے نماز...
داڑھی منڈے شخص کی بیعت کرنا کیسا؟
جواب: حرام وگناہ ہیں اورایساکرنے والا فاسق معلن ہے ۔ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق پیر بنانے کی شرائط میں سے ایک بنیادی شرط اس کا فاسقِ معلن نہ ہون...
سانڈاکھانے کاکیاحکم ہے؟
جواب: حرام ہیں ۔ لہذا احناف کے نزدیک سانڈاکھاناجائزنہیں ہے ۔چنانچہ فیروز الغات میں ہے:"سانڈا :گوہ کی قسم کا ایک جانور ۔ (فیروز الغات،ص813،فیروزسنز،ل...