Displaying 991 to 1000 out of 1087 results
کیا غسل کرنے کے بعد وضو ضروری ہے؟
جواب: پانی بہہ گیا یا مسح کرلیا تو وضو بھی ہو جائےگا،غسل کے بعد دوبارہ وضوکرنے کی حاجت نہیں ہے۔ حدیث پاک میں ہے کہ ’’ نبی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم غُ...
روح نکلنے کے بعد مردہ کیسے سنتا ہے؟
جواب: پانی، سرد ہَوا، نرم فرش، لذیذ کھانا، سب باتیں جسم پر وارِد ہوتی ہیں، مگر راحت و لذّت روح کو پہنچتی ہے اور ان کے عکس بھی جسم ہی پر وارِد ہوتے ہیں اور ک...
کیا بے جان چیز بھی اللہ کا ذکر کرتی ہے ؟
جواب: پانی کے چشمے جاری ہوتے ہم نے دیکھے اور یہ بھی ہم نے دیکھا کہ کھاتے وقت میں کھانا تسبیح کرتا تھا ۔ (بخاری شریف) حدیث شریف میں ہے سیدِ عالَم صلی اللہ عل...
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
جواب: پانی پیا یا کوئی چیز لذّت کے لیے کھائی یا پی ۔۔۔۔تو ان سب صورتوں میں روزہ کی قضا اور کفّارہ دونوں لازم ہیں۔“ (بہار شریعت ، ج01، ص991، مکتبۃ المدینہ، ک...
کسی ایک امام کی تقلیدکیوں ضروری ہے ؟
جواب: پانی ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہم پر ان میں سے کسی ایک امام کی پیروی اس لئے ضروری ہے کہ اگر ایسا نہ ہو، تو ہر شخص اپنے نفس کی پیروی کرے گا اور جب دل چاہے ...
حالت حیض میں سجدہ شکر کرنا
جواب: پانی ہوتے ہوئے سجدہ تلاوت یاسجدہ شکریامس مصحف یاباوجودوسعت وقت نمازپنجگانہ یاجمعہ یاجنب نے تلاوت قرآن کے لیے تیمم کیالغووباطل وناجائزہوگاکہ ان میں کوئ...
بڑی مکڑی و بچھو کی خرید وفروخت کا حکم
جواب: پانی کے تمام جانور مینڈک ، کیکڑا وغیرہ اور حشرات الارض چوہا ، چھچھوندر ، گھونس ، چھپکلی ، گرگٹ ، گوہ ، بچھو ، چیونٹی کی بیع ناجائز ہے۔‘‘(بہار شریعت ،ج...
کیا مردوں کو ایک بار ایصالِ ثواب کرنے سے بار بار ان کو ثواب پہنچتا ہے
جواب: پانی پیاجاتارہے گااس کا ثواب میت کوپہنچتارہے گا۔...
خاک مدینہ اپنے وطن لانا
جواب: پانی وغیرہ) جس سے اہل وطن کو خوشی ہو بے تکلف ہمراہ لے تو بہتر ہے۔ سفر سے اہل و عیال کے لیے تحفہ لانا صحیح خبر وں (یعنی حدیثوں سے ثابت ہے ۔مدینہ منورہ ...
شارک مچھلی کھانا حلال ہے یا حرام ؟
جواب: پانی کے جانوروں میں صرف مچھلی ہی حلال ہے اور مچھلی کی تمام اقسام کی حلال ہیں۔ شارک بھی مچھلی ہی ہے، لہٰذا یہ بھی حلال ہے۔ مفتی وقار الدین صاحب ر...