Displaying 991 to 995 out of 995 results
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: نیت سے ہوں، تو جائز ہونے کے ساتھ ساتھ مستحب بھی ہیں، کیونکہ عورت کو شوہر کے لئے زینت اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور چہرے پر بالوں کا ہونا شوہر کے ل...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: نیت کے ساتھ ہو مثلاً شوہر کی خوشنودی وغیرہ کے لیے ہو تو مستحسن(اچھا) بھی ہے۔ البتہ اس میں ضروری ہے کہ کسی غیر شرعی فعل کاارتکاب نہ کیا جائے مثلاً...
قبرستان میں اپنے لیے یا اپنے عزیزوں کے لیے جگہ خاص کرنا
سوال: اس نیت سے وقفی قبرستان میں جگہ پر قبضہ کرنا کہ ہم یا ہمارے عزیز فوت ہوں گے تو یہاں دفن کریں گے۔ ایسا کرنا کیسا؟
سنتیں اور نوافل پڑھتے ہوئے حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نیت باندھی اور شفعِ اوّل یا ثانی میں توڑ دی تو دو رکعت قضا واجب ہوگی مگر شفعِ ثانی توڑنے سے دو رکعت قضا واجب ہونے کی یہ شرط ہے کہ دوسری رکعت پر قعدہ ...
قمیص کی آستین میں سوراخ والی لیس لگی ہو تو، نماز کا حکم
جواب: نیت سے سلام تک انکشاف رہے،اگرچہ بعض صورتوں میں گناہ و سوئے ادب بیشک ہے۔اگر ایک عضو دو جگہ سے کھلا ہو، مگر جمع کرنے سے اس عضو کی چوتھائی نہیں ہوتی، تو ...