Displaying 91 to 100 out of 815 results
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ترتیب المعھود خلفہ حالۃ الحیاۃ، فیقرب منہ الافضل فالافضل:الرجل مما یلیہ فالصبی فالخنثی ٰ فالبالغۃ فالمراھقۃ “یعنی جب بہت سارے جنازے جمع ہوجائیں ،تو ہر...
قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم
نمازمیں خلاف ترتیب تلاوت کرنا
صاحب ترتیب پہلے قضانمازپڑھے یاجماعت میں شامل ہو
سوال: صاحب ترتیب کی ایک نماز فوت ہو گئی اور اگلی نماز کی جماعت کھڑی ہو گئی تو اب وہ پچھلی نماز پڑھے گا یا اگلی نماز کی جماعت میں شامل ہو جائے گا؟
صاحب ترتیب شخص اگرقضا نماز کو بھول جائے اور وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: صاحب ترتیب کی فجر قضا تھی لیکن اسے فجرکی قضا یاد نہ رہی اور اس نے ظہر کی نماز ادا کرلی ،نماز پڑھنے کے بعد اسے فجر کی قضا یاد آئی تو ظہر کی نما ز کا کیا حکم ہوگا؟
صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟
سوال: اگر بھولے سے صاحب ترتیب قضا نماز سے پہلے اُس وقت کی نماز پڑھ لے تو اب اسکی اس وقت کی نماز کا اور اگلی نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟
ناخن کاٹنے کا طریقہ
جواب: ترتیب ناخن کاٹ لے اور آخر میں دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا ناخن کاٹ لے ۔ نوٹ:یہ طریقہ لکھنے کے بعد صد ر الشریعہ مولانا امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ ...
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
جواب: قرآنیہ،احادیث نبویہ،اقوالِ صحابہ ،آثارِ تابعین رضی اللہ تعالی علیہم اجمعین اوردلائل عقلیہ سے ثابت ہے۔جن میں سے چندایک درج ذیل ہیں۔ چنانچہ اللہ تبارک ...
انشورنس کروانا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)
نماز میں جان بوجھ کرخلافِ ترتیب سورتیں پڑھنے کا حکم