Displaying 91 to 100 out of 325 results
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
جواب: فضائل میں وہ حدیثیں جوثابت نہیں اور نامناسب حکایات اور تواریخ اسرائیل کو ذکر کیا ہے حالانکہ تفسیر میں ان کا ذکر مناسب نہیں (علامہ سیوطی کی عبارت مکم...
کون سی بد دعا قبول ہوتی ہے اور کون سی نہیں؟
جواب: فضائل دعا میں ہے :’’بددعا دو طور پر ہوتی ہے :ایک یہ کہ داعی (یعنی دعاکرنےوالے )کا قلب حقیقۃًاس کا ضرر (نقصان)نہیں چاہتا،یہاں تک کہ اگر واقع ہو تو خود ...
کیا عصر سے مغرب تک کا پورا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہے ؟
جواب: فضائل دعا“ میں اوقاتِ اجابت کے بیان میں ہے: ساعتِ ِ جُمُعہ یعنی قبلِ غروبِ شمس (یعنی جمعہ کے دن مغرب سے ذرا پہلے)کہ اکثر اقوال میں ساعتِ مرجُوَّہ وہی...
مذہب کیوں ضروری ہے ؟ مذہب کی اہمیت کیا ہے ؟
جواب: فضائل و فوائد وابستہ ہیں اور وہی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول ہے جیسا کہ قرآن مجید کا فرمان ہے:﴿اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ﴾ترجمہ...
اونٹ والے کا حق ابو جہل سے دلوانے والا واقعہ
جواب: فضائل و مناقب میں شمار ہوتا ہے، اور یہ سیرت و تاریخ کی کئی معتبر کتب میں موجود ہے۔ چنانچہ سیرت ابن ہشام ،سیرت ابن اسحاق ،البدایہ والنہایہ وغیرہ م...
مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟
کھڑے ہوکر شلوار پہننےکا کیا حکم ہے ؟
جواب: فضائل“ میں ایک حدیث پاک کے حوالے سے منقول ہے ، جس میں ہے:” من تعمم قاعدا او تسرول قائما ابتلاہ اللہ تعالیٰ ببلاء لا دواء لہ “ یعنی : جس نے بیٹھ کر عم...
محمد احمد نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: فضائل وارد ہوئے ہیں۔ذیل میں اس نام کے چند فضائل ذکر کیے گئے ہیں ۔ فرامینِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم: (1)اللہ پاک نے ارشاد فرمایا:...
وضو کرتے وقت مسواک کس وقت کرنا سنت ہے ؟
جواب: فضائل"میں لکھتے ہیں :” مِسواک وضو کی سنَّتِ قبلیہ ہے(یعنی مسواک وضو سے پہلے کی سنّت ہے وُضو کے اندر کی سنّت نہیں لہٰذا وضو شروع کرنے سے قَبل مسواک کیج...
قیامت کس تاریخ کوآئے گی ؟
جواب: فضائل الاوقات للبیہقی میں ہے” عن ابن عباس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:۔۔۔ ويوم القيامة في يوم عاشوراء “ ترجمہ:حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی ...