امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: فقہی جزئیات:
علامہ ابو بکر کاسانی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ ويؤمر من ادرك القوم ركوعا ان ياتي وعليه السكينة والوقار ولا يعجل في الصلاة ح...