Displaying 91 to 100 out of 1053 results
وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟
جواب: حکمت کے متعلق امام سرخسی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں: ”اذا وکل الرجل بالخصومۃ فی شئ فھو جائز لانہ یملک المباشرۃ بنفسہ فیملک ھو صکہ الی غیرہ لیقوم...
حیض کے ایام میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنیٰ کا وظیفہ پڑھنا کیسا؟
جواب: درود شریف ،دعائیں وغیرہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، لہٰذا اگر اس وظیفے میں صرف بسم اللہ شریف اور اللہ تعالیٰ کے نام ہی پڑھے جاتے ہیں ، کوئی آیت یا اس کا ...
مسبوق قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود و دعا پڑھے گا یا نہیں ؟
سوال: مسبوق امام کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود پاک اور دعا پڑھے گا یا نہیں ؟
حالت حیض میں آیت درود پڑھنا
سوال: اسلامی بہن باری کے دنوں میں آیت درود”ان اللہ و ملئکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین امنوا صلوا علیہ و سلموا تسلیما“اور”سبحنک ربک رب العزت عما یصفون و سلم علی المرسلین و الحمد للہ رب العلمین“پڑھ سکتی ہے؟
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: شریف لائےاور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے ساتھ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے، آپ نے ان عورتوں کو صدقہ کرنے کاحکم دیا،تو عورت اپنے کان سے بالیاں...
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: شریف لائے اورارشادفرمایا: عمر کے پاس جاؤ اسے میرا سلام کہنا اور اسے خبر دینا کہ بارش ہو گی اور عمر سے کہنا کہ (مزید)دانشمندی اختیار کرو ، دانشمندی ا...
حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟
جواب: درود شریف وغیرہ بلا کراہت پڑھ سکتی ہے بلکہ ان کے لیے یہ چیزیں پڑھنا مستحب ہے۔ہاں بہتریہ ہے کہ ان اوراد و وظائف کو وُضو یا کُلّی کرکے پڑھیں اور ویسے...
قبر میں درود پاک یا عہد نامہ رکھنا کیسا؟
سوال: درود پاک یا عہد نامہ قبر میں رکھ سکتے ہیں؟
حیض کی حالت میں درود ابراہیمی پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں درود ابراہیمی پڑھ سکتے ہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: شریف دعا بعد دفن کی حکمت میں فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ بجماعت مسلمین ایک لشکر تھا کہ آستانہ شاہی پر میت کی شفاعت وعذر خواہی کے لیے حاضر ہُوا اور اب قبر...