تکبیر اولی کی فضیلت کب تک حاصل کی جاسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام کی تکبیر اولی کہنے کے بعد کتنی دیر تک مقتدی تکبیر کہہ لے تو تکبیر اولی اس کو مل جائے گی؟ وضاحت فرما دیں۔
سائل:محمد لطیف (علامہ اقبال کالونی، راولپنڈی کینٹ)