کیا کوئی بندہ اسباب اختیار کیے بغیر اللہ پاک سے مانگے تو اسے اسباب کے بغیر کچھ مل سکتا ہے ؟
جواب: اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا:”ایسی حالت میں محض ابطالِ اسباب چاہ کر یا اللہ!ٹکڑا دے، یا اللہ! پیسہ دے، کہتا رہنا آپ ہی ا...