بچّوں کی پیشانی پر سیاہ ٹیکا لگانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ عوام میں یہ مشہور ہے کہ بچّوں کی پیشانی پر سیاہ (Black) نقطہ جسے ٹیکا بھی کہتے ہیں لگانے سے ان کو نظرِ بد نہیں لگتی۔ تو کیا پیشانی پر سیاہ ٹیکا لگانا شرعاً جائز ہے؟
(سائل: عبد القادر،میر پور ماتھیلو، باب الاسلام سندھ)