روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرنے کی صورت میں اگر بعد میں کبھی مال آ گیا تو کیا دوبارہ سے قسم کا کفارہ دینا ہوگا؟
جواب: 10مسکین کو کھانا یا کپڑے دینے پر قادر نہ ہو توپے درپے(لگاتار) تین روزے رکھے۔ عاجز ہونا اس وقت کامعتبر ہے جب کفارہ ادا کرنا چاہتاہے مثلًا جس وقت قسم تو...