اعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کی وضاحت
سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ اعلانیہ گناہ کی توبہ اعلانیہ ہوتی ہے ، تو میں نے تو بہت سے لوگوں کے سامنے گناہ کیے ہوں گے جیسے گھر والے ، رشتہ دار ، دوست ۔ میں سب کے سامنے توبہ نہیں کر پاؤں گا اور اگر کسی کے سامنے توبہ کروں ، تو کیا مجھے سب گناہوں کی الگ الگ توبہ کرنی ہو گی یا سب کی ایک ساتھ ؟ مثلا یوں کہ میں نے سب گناہوں سے توبہ کی ؟