Displaying 1 to 10 out of 52 results
دعا سے قضائے مبرم ٹل سکتی ہے؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
جواب: قضائے مُبْرَم (معلق مشابہ مبرم)کو ٹال دیتی ہے۔ (کنز العمال،1/28،جزء ثانی،بالفاظِ متقاربۃ) (3)”تقدیرِ مُعَلَّق مَحْض“یہ قسم صحف ملائکہ میں لکھی ہوتی ہے...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: قضائے حاجت کے وقت قبلے کو رخ اور پیٹھ دونوں کرنے سے منع فرمایا اور امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ نے اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد فرمایا کہ اس مسئلے سے متعلق...
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: مبرم فلا يبدل ولا يغير۔ (رواه الترمذي) : وكذا ابن ماجه عن سلمان، وابن حبان، والحاكم وقال: صحيح الإسناد عن ثوبان، وفي روايتيهما:’’ لا يرد القدر إلا الد...
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تھوکنا وغیرہ کیسا؟
جواب: قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے کی ممانعت توصریح احادیث اور تصریحاتِ فقہائے احناف کے مطابق گناہ ہے اور اس پر متعدد احادیثِ طیّبہ موجود ہیں،بلکہ...
اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟
جواب: قضائے حاجت، کھانے پینے اور علمِ دین سیکھنے سکھانے میں مشغول افراد پر اذان کا جواب نہیں۔ واضح رہے کہ اذان کا جواب نہ دینا محرومی کاسبب بھی ہے، جیس...
اولیاء سے ڈائریکٹ بلا واسطہ مدد مانگنا کیسا؟
جواب: قضائے حاجات سمجھتے ہیں کہ اولیاء اللہ مانگنے والے اوررب عزوجل کے درمیان واسطہ ہیں ، وہ اللہ عزوجل کی مددکے مظہرہیں اوریہ قطعایقینادرست ہے کہ اللہ عز...
جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کا اہم مسئلہ
سوال: جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کا اہم مسئلہ
رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: قضائے رمضان اور نذر غیرمعیّن اورنفل کی قضا (یعنی نفلی روزہ رکھ کر توڑ دیا تھا اس کی قضا) اور نذر معیّن کی قضا اور کفّارہ کا روزہ اور حرم میں شکار کرنے...
انگوٹھی پر مقدس نام لکھوانا اور ایسی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا؟
جواب: قضائے حاجت کا ارادہ کرنے والے کے لیے مستحب ہے کہ ہر وہ چیز الگ کردے جس میں کوئی قابلِ تعظیم بات مثلاً اللہ تعالیٰ، کسی نبی یا فرشتے کا نام ہو ،اگر اس ...