Displaying 1 to 10 out of 3542 results
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام؟
جواب: احمد بن علی فاسی قصری مطالع المسرات میں فرماتے ہیں:’’وقد استنابوامثال النعل عن النعل وجعلوہ لہ من الاکرام و الاحترام ما للمنوب عنہ و ذ کروا لہ...
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں:”جو بات کفار یا بد مذہباں اشرار یافساق فجار کا شعار ہو، بغیر کسی حاجت صحیحہ شرعیہ کے برغبت نفس اس کا ا...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰنفرماتے ہیں : " فأما إذا لم يجتمع مدة سفر أو اجتمعت ولم يكن من قصده أول الخروج إلا بلد دون مدة سفر، ثم حدث القصد إلى آخر ...
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: احمد نظامی نے اسے اِ ن الفاظ میں بیان کیا کہ آخر علامہ فضل حق نے ترکش سے آخری تیر نکالا، بعد نمازِ جمعہ جامع مسجد میں علماء کے سامنے تقریر کی اور استف...
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:’’عبادت ِغیر مقصودہ مباح کرنے کے لیے جوتیمم ہوگا ، اُس سے نماز نہیں پڑھ ...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
جواب: احمد رضا خان علیہ الرحمۃ نے ارشاد فرمایا:”وہ زیادت کہ عوض سے خالی ہواور معاہدہ میں اس کا استحقاق قرار پایا ہو،سود ہے ۔ مثلا سو(100) روپے قرض دئے اور ...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس حدیث کی شرح میں لکھتے ہیں: ” اسلام نے پیتل کے زیور ہر مسلمان کے لیے منع فرمائے خواہ مرد ہو یا عورت،انگوٹھی...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”فرمایا: ہاں یہ بات عقل کے خلاف ہے کہ کوئی بیٹا اپنے ماں باپ کو گالی دے ۔ سبحان اللہ! وہ زمانہ قدسیوں (پا...
ولیمے کے بارے میں چند احکام
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:’’ولیمہ بعد نکاح سنت ہے،اس میں صیغہ امر بھی وارد ہے،عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا: ’’اولم ول...