Seah Aur Mor Halal Hai Ya Haram ?

سیہہ اور مور حلال ہے یا حرام؟

مجیب:مولانا شاکرصاحب زید مجدہ

مصدق:مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی

فتوی نمبر:Sar:5196

تاریخ اجراء:21محرم الحرام1438ھ/23اکتوبر2016ء

دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت

(دعوت اسلامی)

سوال

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سیہہ (وہ جانور ہے جس کی پشت پر نوکدار کانٹے موجود ہوتے ہیں)اورمورکھاناحلال ہے یاحرام؟

سائل:محمدطارق(فیصل آباد)

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    سیہہ کھاناحرام ہے،جب کہ مور حلال ہے۔     سیہہ کھاناحرام ہے،جب کہ مور حلال ہے۔     سیہہ کھاناحرام ہے،جب کہ مور حلال ہے۔     سیہہ کھاناحرام ہے،جب کہ   ۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم