Murgi Zibah Karne Ke Baad Pait Katne Se Pehle Gardan Alag Karna

مرغی ذبح کرنے کے بعد پیٹ چاک کرنے سے پہلے گردن الگ کرنا

مجیب:مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-1540

تاریخ اجراء: 01رمضان المبارک1445 ھ/14مارچ2024  ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا مرغی کاٹتے وقت اس کا پیٹ کاٹے بغیر اس کی گر دن پوری علیحدہ کردیں تو وہ مر غی کھانا حلال ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   اگر مرغی شرعی طریقے سے ذبح کردی گئی ہے تووہ حلا ل ہے اب چاہے اس کی گردن پہلے  کاٹی جائے یا پیٹ وہ بہر صورت حلا ل ہی رہے گی۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم