مجیب:مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1540
تاریخ اجراء: 01رمضان المبارک1445 ھ/14مارچ2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا مرغی کاٹتے وقت اس کا پیٹ
کاٹے بغیر اس کی گر دن پوری علیحدہ کردیں تو وہ مر
غی کھانا حلال ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر
مرغی شرعی طریقے سے ذبح کردی گئی ہے تووہ حلا ل ہے
اب چاہے اس کی گردن پہلے کاٹی
جائے یا پیٹ وہ بہر صورت حلا ل ہی رہے گی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا جنگلی گدھاحلال ہے؟
مچھلی کے شکار کے لیے زندہ کیڑے کانٹے میں چڑھانا کیسا؟
چمگادڑکے متعلق احکام
سیہہ اور مور حلال ہے یا حرام؟
Octopus کھانا جائز ہے یا نہیں؟
کیا جھینگا کھانا حلال ہے؟
ایسا گوشت کھانا کیسا جو مسلمان کی نظر سے اوجھل ہوا ہو؟
جانور ذَبح کرتے وقت تکبیر بھول جائے تو