مجیب: مولانا محمد نوید چشتی
عطاری
فتوی نمبر:WAT-2371
تاریخ اجراء: 01رجب المرجب1445 ھ/13جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
چھوٹی عمر کے حلال جانور اورپرندے کو اگر شرعی
طریقہ کار کے مطابق ذبح کردیا جائےتو ان کا
گوشت کھانا ،جائز وحلال ہے ۔
البتہ! یہاں یہ
مسئلہ بھی یاد رہے کہ
قربانی ،عقیقے ،بدنہ اوردم
وغیرہ میں مخصوص عمر
کے جانور کو ذبح کرنا ضروری ہوتاہے۔مخصوص عمر سے کم عمر والے جانور کو ذبح کرنا کفایت
نہیں کرےگا۔
بدنہ ودم سے مراد وہ خاص
جانورجسے حج و عمرہ میں ہونے والی غلطی کی وجہ سے
کفارے کے طور پر ذبح کیا جاتا ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا جنگلی گدھاحلال ہے؟
مچھلی کے شکار کے لیے زندہ کیڑے کانٹے میں چڑھانا کیسا؟
چمگادڑکے متعلق احکام
سیہہ اور مور حلال ہے یا حرام؟
Octopus کھانا جائز ہے یا نہیں؟
کیا جھینگا کھانا حلال ہے؟
ایسا گوشت کھانا کیسا جو مسلمان کی نظر سے اوجھل ہوا ہو؟
جانور ذَبح کرتے وقت تکبیر بھول جائے تو