Waldain Ko Zakat Sadqat Khairat Dena

والدین کو خیرات، صدقات اور زکوۃ دینا

مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی

فتوی نمبر: WAT-519

تاریخ اجراء: 02 رجب المرجب  1443ھ/04فروری2022ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا والدین کو خیرات ،صدقات اور زکوۃ دے سکتے ہیں،جبکہ وہ حاجتمند ہوں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   والدین  کونفلی خیرات وصدقات کی رقم تودے سکتے ہیں  لیکن   صدقات واجبہ  مثلاًزکوۃ،صدقہ فطر،  کفارہ کی رقم  وغیرہ نہیں دے سکتے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم