مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-441
تاریخ اجراء: 22ذوالحجۃالحرام1443
ھ/22جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر سال بعد زکوٰۃ کاحساب لگائیں،
توجو رقم زکوٰۃ میں ادا کرنی ہے وہ5892 روپے بن رہی
ہے، تو کیا جتنی بن رہی ہے، اتنی ہی دینا
ضروری ہے یا راؤنڈ فگر پوراکرکے 6000 روپے بھی دےسکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جتنی زکوٰۃ بن رہی ہے ، اس سے زیادہ دینے میں حرج نہیں
، کم نہیں دے سکتے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟