مجیب:عبدالرب شاکرعطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-1006
تاریخ اجراء: 25محرم الحرام1444 ھ/24اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
سید صاحب کی بیوی پٹھان ہے اور اس کی
بیوی زکوٰۃ کی مستحق ہے تو کیا سید
صاحب کی بیوی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں
سید صاحب کی پٹھان بیوی
اگر مستحق زکوٰۃ (جس کی
ملکیت میں حاجت اصلیہ
اورقرض سے زائد52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت
کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی بھی قسم کااضافی مال نہیں
( ہے تواسے زکاۃ دے سکتے ہیں اور اگر مستحق زکوٰۃ نہیں
تو زکوٰۃ نہیں دے سکتے ۔کیونکہ سیدکی بیوی
ہونا،اپنی ذات میں زکاۃ لینے سے مانع نہیں ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟