مجیب: محمد عرفان مدنی عطاری
فتوی نمبر: WAT-1593
تاریخ اجراء: 08شوال المکرم1444 ھ/29اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اجرت دینِ
ضعیف ہے کہ یہ منفعت کا عوض ہے جیساکہ مکان وغیرہ کا کرایہ اور دینِ ضعیف جب تک وصول نہ ہوجائے، اس کی وجہ سے آدمی
صاحب نصاب نہیں بنتا، لہذا اجرت کے وصول ہونے سے پہلے اس کی زکوۃ
بھی لازم نہیں ہوگی، بلکہ وصول ہونے کے بعد جب سال گزرے گا، تو
اس کی زکوۃ لازم ہو گی، جبکہ اس کے پاس اس کی جنس سے کوئی
دوسرا نصابِ زکوۃ موجود نہ ہو ، البتہ اگر پہلے سے اس کی جنس سے کوئی نصاب موجود ہے، تو یہ وصول ہوتے ہی
اس میں ایڈکردیا جائے گا اور اس پہلے نصاب کا جب سال پور اہو
گا، تو اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو جائے گی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟