مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر:Web-1254
تاریخ اجراء: 24جمادی الاول1445
ھ/09دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا پھولوں پر بھی عشر واجب ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
دیگر شرائط کا اعتبار کرتے ہوئے پھولوں کی کاشت
پر بھی عشر واجب ہوگا۔
بہار شریعت میں ہے:’’گیہوں، جَو، جوار،
باجرا، دھان اور ہر قسم کے غلّے اور السی، کسم، اخروٹ، بادام اور ہر قسم کے
میوے، روئی، پھول، گنا، خربزہ، تربز، کھیرا،
ککڑی، بیگن اور ہر قسم کی ترکاری سب میں عشر واجب
ہے، تھوڑا پیدا ہو یا زیادہ۔ ‘‘(بہارِ
شریعت،جلد1،حصہ05،صفحہ918، مکتبۃ المدینہ،کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟