kya Maal E Tijarat Par Zakat Wajib Hoti Hai ?

کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟

مجیب:مولانا عرفان صاحب زید مجدہ

مصدق:مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی

فتوی نمبر:Sar:5180

تاریخ اجراء:01محرم الحرام1438ھ03اکتوبر2016ء

دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت

(دعوت اسلامی)

سوال

    کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے یانہیں ؟اوراگرہوتی ہے توزکوٰۃ کے وجوب کے لئے کتنامال ہوناچاہیے؟

سائل:عبدالواحدعطاری(فیصل آباد)

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    جی ہاں !مالِ تجارت پربھی زکوٰۃ واجب ہوتی ہے بشرطیکہ وہ مالِ تجارت بذات ِ خودیادیگر اموالِ زکوٰۃ کے ساتھ مل کرنصاب کے برابرہواورنصاب ہونے کے بعدسال بھی گزرچکاہو۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم